گورنر سندھ نے کہا کہ فضائیہ اور بری فوج نے دشمن کی کمیں گاہیں نیست ونابود کردیں۔
اس ملاقات میں پاکستان، اٹلی، اسپین اور یونان نے غیر قانونی ہجرت، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کے خلاف ایک مربوط حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا
اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 سے مارچ 2025 کے درمیان 16سے 24 سال کی عمر کے تقریباً 1 لاکھ 24 ہزار کے قریب بے گھر افراد کا ریکارڈ مرتب کیا گیاجو گزشتہ بارہ ماہ کے مقابلے میں زائد ہے۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ برطانوی یا آئرش شہریوں کو ملک میں آنے جانے کیلئے ای ٹی اے یا ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
کراچی کے ضلع جنوبی میں پولیس، رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 2 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔
اس کیس میں، دس مدعا علیہان، جو 1965 اور 2003 کے درمیان پیدا ہوئے، جن میں سے دو کے وارنٹ گرفتاری جاری تھے
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ مسلم کمیونٹی کے لیے نہایت اہم ہے۔ رضاکاروں کی مستعدی اور پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک بڑا نقصان ٹل گیا۔
محکمہ صحت کی ہدایت پر ضلع میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کی جارحیت ناقابل برداشت ہے، افغان طالبان کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نیٹو انخلاء کے بعد افغانستان میں امن کی توقع تھی، مگر حالات برعکس رہے۔
پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان نے سول آبادی پر حملے کردیئے، جن میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔
صدر مملکت نے کہا کہ امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کے لیے تیار رہیں، کوئی بھی دشمن ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہوگا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائیوں کے دوران کابل میں 2 بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جغرافیائی حدود ہماری ریڈ لائنز ہیں، جو کراس کرے گا ذلیل و رسوا ہوگا۔