قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان سے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ملاقات کی۔
اس موقع پر قطری وزیراعظم نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ سے تعمیری مذاکرات ہوئے، ڈائیلاگ آگے بڑھانے اور نئے شعبوں میں وسعت کے لیے کوشاں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ نئے شعبوں میں وسعت کا مقصد دونوں ممالک کے مفادات اور امنگوں کو پورا کرنا ہے۔