ہم اِس کا تجربہ کرتے ہیں جب بھی
دکھاتی ہے ہمیں یہ دن کو تارے
نہ ہم جمہوریت کے بس میں ہیں یار
نہ ہے جمہوریت بس میں ہمارے
تھائی لینڈ کمبوڈ یا تخریب کاری، سائبر کرائم کامقابلہ کرنے میں تعاون پر رضا مند ہو گئے ہیں: مشترکہ بیان
فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں مسجد کی تعمیر کے لیے 75 سالہ سکھ خاتون نے اپنی زمین عطیہ کردی اور یہی نہیں سکھ اور ہندو خاندانوں نے بھی مالی تعاون فراہم کیا۔
شاہ فیصل کالونی میں 4 ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر 10 لاکھ روپے اور دیگر سامان لے گئے۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے پر بات کرنے کے لیے اتوار کے روز امریکی صدر سے فلوریڈا میں ملاقات کریں گے۔
ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت لندن سے استنبول کے راستے کراچی پہنچا دی گئی۔
لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستے میں شامل فوجی اہلکار اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران بے نظیربھٹو نے مسجد نبویﷺ میں کھڑے ہوکر مجھے اپنا بھائی بنایا تھا اور وہ آج بھی بہن کی حیثیت بےنظیر بھٹو کا احترام کرتے ہیں۔
دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے، مغربی ہواؤں کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔
ملزمان نے خود کو اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کا اہل کار بتایا اور گاڑی کے مالک کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔
مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ڈولفنز بچے کی حفاظت اور مدد کی کوشش کرتی رہیں۔