397کانسٹیبلز کی ترقی

April 22, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی منظوری کے بعد لاہور پولیس کے 397کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔