بغاوت کیس، 13 ملزمان بری

May 05, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے ملکی سالمیت کے خلاف نعرے اور بغاوت کے کیس میں قوم پرست جماعت جئے سندھ تحریک و دیگر کے13ملزمان ضمیر حاجانو، آفتاب شاہ،جنید شاہ،منظور شاہ ،جنید شاہ و دیگر کو بری کردیا ۔