بشیر بروہی اے آئی جی آپریشنز تعینات

May 05, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 19 کے افسر اور اے آئی جی اسٹیٹ مینجمنٹ سی پی او بشیر احمد بروہی کو اے آئی جی آپریشنز سی پی او سندھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔