تجاوزات کیخلاف سی ڈی اے آپریشن ، متعدد گرا دی گئیں

May 06, 2021

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے کی انسداد تجاوزات مہم میں متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔ سی ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے سیدپور، F-7/4، E-7، G-11/3، ایچ نائن اور سیکٹر D-12 میں کارروائی کی ۔