کراچی(پ ر) ضمیر الحسن ٹرسٹ کے اراکین نےیوم شہادت حضرت علیؑ کی مرکزی مجلس و جلوس نشتر پارک کے انعقاد اور رمضان المبارک کے دیگر ایام میں بہترین انتظامات پر صوبائی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے ۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے شریکِ حیات حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے انٹرویو میں شریک ہوئے جس کے دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔
سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پُرعزم ہیں۔
مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں ہو رہے ہیں۔
انہوں نے 70 سے زائد ڈراموں کے اسکرپٹ لکھے جن کے مصنف، ہدایتکار اور اداکار وہ خود تھے۔
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کہا ہے کہ معاملات پارلیمان میں آکر حل کیے جائیں۔
دونوں کھلاڑیوں کی سہ ملکی سیریز کے لیے دستیابی کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ کمپاؤنڈ دارالحکومت جکارتہ کے قریب ’سی بی نونگ جیل‘ میں قائم تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ پر حملے کی خبر سے دل رنجیدہ اور زخمی ہے۔
محمود خان اچکزئی کا مؤقف ہے کہ مذاکرات کسی غیر جانب دار مقام پر ہوں تو شرکت کروں گا۔
دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایسے غیر ذمے دارانہ اقدامات علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
سابق کپتان نے کہا ہے کہ ماضی میں مجھے بھی ایسی ہی صورتِحال کا سامنا کرنا پڑا تھا، میرے معاملات 4 ماہ تک چلے تھے۔
ترجمان یمنی افواج کے مطابق فضائی حملوں میں حوثی اہلکاروں، ساز و سامان اور فوجی نقل و حرکت کو نقصان پہنچا۔
پوجا ڈاڈلانی گزشتہ 14 برس سے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔