لاک ڈاؤن میں پارسل و تحائف کی بکنگ جاری رہے گی، مارکیٹنگ آفیسر پاکستان پوسٹ

May 11, 2021

کوئٹہ (اے پی پی)مارکیٹنگ آفیسر پاکستان پوسٹ فیصل جہانگیر نے کہا ہے کوئٹہ میں لاک ڈان اورعیدالفطر کی چھٹیوں میں معزز صارفین کے لیے ڈاک،پارسل،تحفے وتحائف وغیرہ کی بکنگ جاری رہے گی۔