ایئرپورٹ سے دو مسافر گرفتار

May 12, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے عملے نے لاکھوں روپے کے فون ،گھڑیاں اور دیگر سامان اسمگل کرنے کے الزام میں یواے ای سے آنیوالے 2مسافروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔