پنجاب یونیورسٹی ، آن لائن اور فزیکل کلاسز 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

May 13, 2021

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن اور فزیکل کلاسز 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کہا ہے۔ ترجمان کے مطابق 23 مئی تک ہاسٹلز بھی بند رکھے جائیں گے۔