مساجد اور کھلے مقامات پر عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات

May 13, 2021

لاہور (وقائع نگار خصوصی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں نماز عیدالفطر کے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ عیدالفطر کے اجتماعات کا مساجد، پارکس اور کھلے مقامات پر اہتمام کیا گیا ہے جہاں فرزندان اسلام عیدالفطر کی نماز ادا کریں گے۔