پی سی بی کے قانونی نوٹس کا جواب، علی ترین کی لیگل نوٹس پھاڑ کر طنزیہ معافی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک بار پھر پی ایس ایل منیجمنٹ پر تنقیدی وار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔