عوام دوست بجٹ دیکر حکومت نے دل جیت لئے، اختر ملک

June 13, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کرکے قوم کے دل جیت لئے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان معاشی ترقی اور استحکام کے سفر پر گامزن ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے حلقے کے موضع بھینی میں معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔