سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائیگا

June 13, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پیپلزلائرز فورم کے مرکزی صدر سابق گورنر پنجاب و معروف قانون دان سردار عبدالطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں پیپلزلائرز فورم کے صوبائی صدر انوارالحق کاکڑ ایڈووکیٹ کی جانب سے پیر 14 جون کو دن گیارہ بلوچستان ہائی کورٹ بار روم میں استقبالیہ دیا جائیگا تمام وکلاء کی شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔