سگریٹ پیک پر ٹیکس نہ بڑھایا جانا افسوسناک ہے،کولیشن فار ٹوبیکو کنٹرول

June 13, 2021

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ ) پچاس سے زائد سول سوسائٹی کی تنظیموں کے اتحاد ، کولیشن فار ٹوبیکو کنٹرول پاکستان نے وزارت صحت کی سفارشات کے باوجود وفاقی بجٹ 2021-22 میں سگریٹ پیک پر ٹیکس نہ بڑھانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کورونا ان لوگوں کے لئے زیادہ خطرناک ہے جو سگریٹ پیتے ہیں لیکن حالیہ بجٹ میں حکومت نے