امریکا: سول رائٹس کے عظیم رہنما جیسی لوئس جیکسن چل بسے، دنیا ایک اور انسانی حقوق کے علمبردار سے محروم
امریکی سیاست اور انسانی حقوق کی تاریخ میں اہم کردار ادا کرنے والے رہنما ریورنڈ جیسی لوئس جیکسن سینئر 84 برس کی عمر میں چل بسے، ان کے انتقال کے ساتھ ہی امریکا میں ایک ایسی آواز خاموش ہو گئی جو چھ دہائیوں تک نسلی برابری، معاشی انصاف اور مذہبی آزادی کے حق میں گونجتی رہی۔