بلوچستان اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس کیلئے پینل آف چیئرمین کا اعلان

June 15, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس میں اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا ، جس میں قادر علی نائل ، شاہینہ مہترزئی ، احمد نواز بلوچ اور عبدالواحد صدیقی شامل تھے ۔