بارشوں کی پیش گوئی کے باوجود نالوں کی صفائی نہ ہوسکی، حافظ نعیم

June 16, 2021

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے باوجود ندی نالوں کی صفائی کامکمل نہ ہونا صوبائی حکومت کی واضح نااہلی ہے، انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال کی بارشوں سے ہونے والے نقصانا ت کی تلافی اب تک نہیں کی جاسکی ہے ،صرف زبانی جمع خرچ اور دعوے کئے جارہے ہیں۔