آفٹر نون سکول کے اساتذہ کو 18 سے 20 ہزاراعزازیہ دینے کی منظوری

June 18, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے " آفٹر نون سکول" پروگرام میں اساتذہ کو 18 سے 20 ہزار روپے تک کا اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے سرکاری سکولوں میں پارٹ ٹائم میں بچوں کے لیے تدریسی عمل شروع کرنے کے لیے انصاف آفٹر نون سکول پروگرام شروع کیا ہے۔