نیویارک،ناشپاتی کی شکل کا قیمتی ہیرا نیلامی کیلئے پیش

June 22, 2021

امریکی شہر نیویارک میں ناشپاتی کی شکل کا قیمتی ہیرا نیلامی کے لئے پیش کردیا ہے۔

ہیر ا ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع ہے ۔

اس کی نیلامی اگلے ماہ ہوگی ۔