ڈاکٹر عمیر فضل ملک ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن چلڈرن کمپلیکس ملتان کے صدر منتخب

June 24, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس ملتان میںینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر کی سیٹ پر ڈاکٹر عمیر فضل ملک کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے 176 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔