لکپاس چیک پوسٹ پر تین کروڑ 30 لاکھ سے زا ئد کا گٹکا برآمد

July 20, 2021

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کسٹم نےلکپاس چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد کرکے ٹرک قبضے میں لے لیا۔انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے۔