کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں 23 جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہےاور اسپتالوں میں طبی عملے کی چھٹیاں 4 دن کے لئے منسوخ کردی ہیں۔
چین اور پاکستان کے ماہرین نے باہمی اشتراک سے لاہور میں ڈریگن فروٹ کے کھیت تیار کیے ہیں۔
ولیم شیکسپیئر کا گھر 17ویں صدی کی ایک ایسی عمارت جو آج بھی تاریخ اور ادب کے شائقین کے لیے کافی اہمیت رکھتی ہے، جمعہ کی صبح منہدم ہوگیا۔
خواتین، مزدور، کسان اور نوجوانوں کی خالی نشستوں پر پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
دونوں رہنماؤں نے پاک ملائیشیا تعلقات، علاقائی صورتِ حال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا
انہوں نے زور دیا کہ مزید جانی نقصان سے بچنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات پر فوری عملدرآمد ضروری ہے۔
اشعب عرفان پہلی مرتبہ پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ کے فائنل میں پہنچے ہیں۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نے کہا کہ غزہ کی جنگ حماس کو غیر مسلح ہونے تک ختم نہیں ہوگی۔
مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 631 ارب، خیبرپختونخوا میں 51 ارب اور سندھ میں 32 ارب روپے کے نقصانات ہوئے۔
بس میں خاتون کو چھیڑنے والے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی۔
سی پی او کے مطابق ہر اسکوڈ میں 10 اہلکار شامل ہوں گے
ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے
بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ معروف اداکار شاہ رخ خان المعروف کنگ خان کو یوں ہی بالی ووڈ کا بادشاہ نہیں کہا جاتا بلکہ انہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھی اپنے خیالات و نظریات سے بھی لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔
ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون سیٹلائٹ چین سے خلا میں روانہ کیا گیا ہے۔
لاہور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تھے۔ اس موقع پر پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا بھی موجود تھے۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں کسی کے خلاف نہیں لایا گیا، وہ آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے آئے ہیں۔