لندن میں طوفانی بارشوں کےبعد سیلاب

July 26, 2021

لندن میں طوفانی بارشوں کےبعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔

طوفانی بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔

بارش کا پانی گھروں اورکاروباری مراکزمیں داخل ہونےسےمعمولات زندگی متاثرہوگئی ہے۔

میئرلندن صادق خان نے شہریوں سےمتاثرہ علاقوں میں سفر سےگریزکی ہدایت کی ہے۔