نو پارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانیوالے عملے پر تشدد، دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج

July 28, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدرموبائل مارکیٹ کی نو پارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانے کی ڈیوٹی پرمامورعملے کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے کامقدمہ پریڈی تھانے میں دکاندار و ں کے خلاف درج کر لیا گیا ۔