لندن پولیس کی کشتی ویسٹ منسٹر پل سے ٹکرا گئی، 5 اہلکار شدید زخمی، 3 دریائے ٹیمز میں جا گرے
لندن میں دریائے ٹیمز پر پولیس کی کشتی ویسٹ منسٹر پل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک لیکن خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔