• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے، ڈیل کے لیے نہیں، ٹرمپ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے، ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں۔

ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ  میرا خیال ہے ایران مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے، ہم مذاکرات کرسکتے ہیں اور ان سے بات چیت جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کو معاہدہ ابراہیمی کا رکن ہونا چاہیے۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو جوہری معاہدہ نہیں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے کینیڈا پر بڑا ٹیرف لگانے جارہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید