بیلا حدید دنیا کی خوبصورت ترین ماڈل قرار

July 30, 2021

کراچی(نیوز ڈیسک) بیلا حدید سائنسی بنیادوں پر متعین کئے پیمانوں پر خوبصورت ترین ماڈل قرار پائیں ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر بیونس رہی،امبر ہیرڈ تیسرےنمبر پر ہیں چوتھے نمبر پر ایرینہ گرینڈی ہیں

ماہرین نے ان تمام ماڈلز کے چہرے کو سائنسی بنیادوں پر مقرر کئے گئے توازن پر پرکھا جس کے بعد قرار پایا کہ بیلا حدید 99.9 گریڈ پر پہلے نمبر پر خوبصورت ترین قرار پائیں۔