ڈکیتی کےملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 9 اگست تک ملتوی

August 04, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈکیتی کے 2مختلف مقدمات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 9 اگست تک ملتوی۔ سیشن عدالت میں ملزم عرفان نے موقف اختیار کیا تھا کہ تھانہ الپہ نے بے بنیاد مقدمات پر اسے گرفتار کیا وہ بے گناہ جیل کاٹ رہا ہے۔