• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے اور ٹرین کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرانا گولیماربسم اللہ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں 30سالہ نوید جاں بحق ہوگیا ،سائٹ ایریا میں کراچی سرکلر ریلوے اورنگی ٹاؤن ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکرسے 55 سالہ صلح محمد جاں بحق ہو گیا، متوفی ناظم آباد کا رہائشی تھا۔

تازہ ترین