• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوبہ ٹیک سنگھ: جانوروں سے لدی گاڑی الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جانوروں سے لدی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ ایم فور موٹروے انٹرچینج کے قریب جانوروں سے لدی گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوئے۔

حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید