افغانستان میں جہاز کے پر سے جھولا جھولنے کی ویڈیو وائرل

September 09, 2021

افغانستان سے ایک وائرل ویڈیو وائرل ہوئی ہے، اس میں کچھ لوگ ٹوٹے پھوٹے جہاز کے پر سے رسی باندھ کر جھولا جھولتے دکھائی دے رہے ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ یہ طالبان ہیں جو جھولا جھول رہے ہیں۔

یہاں ہم یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتے ہیں، کہ یہ بات حتمی طور پر نہیں کہی جاسکتی کہ یہ ویڈیو کب کی ہے اور کہاں کی ہے؟، البتہ وائرل ویڈیو ہے۔