کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشین والی بال کے گروپ ایٹ مقابلوں میں پاکستان جمعرات کو پہلے میچ میں چائینر تائپے سے تین ،صفر سے شکست کھا گیا، پاکستان جمعے کو کوریا سے مقابلہ کرے گا، ایک اور میچ میں ایران نے جنوبی کوریا کو مات دی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے شریکِ حیات حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے انٹرویو میں شریک ہوئے جس کے دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔
سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پُرعزم ہیں۔
مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں ہو رہے ہیں۔
دونوں کھلاڑیوں کی سہ ملکی سیریز کے لیے دستیابی کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ کمپاؤنڈ دارالحکومت جکارتہ کے قریب ’سی بی نونگ جیل‘ میں قائم تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ پر حملے کی خبر سے دل رنجیدہ اور زخمی ہے۔
محمود خان اچکزئی کا مؤقف ہے کہ مذاکرات کسی غیر جانب دار مقام پر ہوں تو شرکت کروں گا۔
دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایسے غیر ذمے دارانہ اقدامات علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
سابق کپتان نے کہا ہے کہ ماضی میں مجھے بھی ایسی ہی صورتِحال کا سامنا کرنا پڑا تھا، میرے معاملات 4 ماہ تک چلے تھے۔
ترجمان یمنی افواج کے مطابق فضائی حملوں میں حوثی اہلکاروں، ساز و سامان اور فوجی نقل و حرکت کو نقصان پہنچا۔
اماراتی پرواز کے مسافر سے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی ملاقات کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے کئی سوالات اٹھا دیے۔
بھارتی وزیرِ خارجہ نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر ممکنہ 100 فیصد امریکی محصول کو بھی بھارت کے لیے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔
پوجا ڈاڈلانی گزشتہ 14 برس سے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق گیس کی لیکیج سے ہوئے دھماکے سے گھر کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔