رئیسانی روڈ پردوگروپوں میں جھگڑا پانچ افرادزخمی

September 18, 2021

کوئٹہ( این این آئی) رئیسانی روڈ پر دو گرپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔