سیندک میں چائینز کمپنی مزید 20سال کھدائی جاری رکھ سکے گی

September 20, 2021

کوئٹہ (آن لائن )سیندک پروجیکٹ چائینز کمپنی مزید 20سال تک کھدائی جاری رکھ سکے گی ،نکالے گئے معدنیات کی کوالٹی بھی 20فیصد گر چکی ہے موجودہ سیکورٹی خدشات کے باوجود بھی سیندک منصوبے پر بغیر کسی وقفے کے ساتھ کام جاری ہے چائینز ماہرین کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں سے سیندک کے معدنیات نکالنے والی کمپنی مزید15سے 20سال تک کھدائی کا سلسلہ جاری رکھ سکے گی ۔