ٹریفک حادثات، خاتون اور نوجوان جاں بحق

September 21, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیشنل ہائی وے مچھلی مارکیٹ کے قریب تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار خاتون ہوئےجاں بحق، شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 16 سالہ فہد جاں بحق ہوگیا۔