• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سروسز ہسپتال کا اجلاس

لاہور( جنرل رپورٹر )پنجاب پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سروسز ہسپتال کا اجلاس صوبائی صدر محمد تنویر بھٹی اور ضلعی صدر محمد ارشد بٹ کی زیر صدارت ہواجس میں پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال سے پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے وفدنے خصوصی شرکت کی ۔
تازہ ترین