یکساں نصاب تعلیم سے ہم ایک قوم بنیں گے، اعجازچوہدری

September 21, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) پارلیمانی لیڈر وسنٹرل پنجاب کے صدر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے ایک ٹرسٹ سکول سسٹم میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیاتقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعجازاحمدچوہدری کا کہنا تھاکہ یکساں نصاب تعلیم سے ہم ایک قوم بنیں گے۔