• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامع پنجاب میں طلبہ تنظیم کا احتجاج

لاہور(خبر نگار) جامع پنجاب میں طلبہ تنظیم کے ایک گروہ نے یونیورسٹی میں احتجاج کیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل نمبر 1 کمرہ نمبر 3 میں ڈگری مکمل ہونے کے باوجود رہائش پذیر بلوچ طلبا سے کمرہ خالی کرایا تھا ۔
تازہ ترین