گھر میں چوری کرنیوالے 3 ملازمین گرفتار

September 22, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نےکلفٹن بلاک 2میں واقع گھر میں چوری کی بڑی واردات میں ملوث 3ملازموں کو گرفتارکر لیا، ملزمان سونے کے زیور اور امریکی ڈالرچرا کر لے گئے تھے۔