اورنگی، مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک

September 23, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاون بلاک ڈی سیکٹر11گلشن ضیا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم 35سالہ ابو العالم ہلاک جبکہ ساتھی موقع سے فرار ہو گیا، لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ، پولس نے ٹی ٹی پستول ،گولیاں اور موٹر سائیکل بر آمد کی ہے ۔