ڈچ کمر شل کونسلر کی زیر قیادت وفدکا ویٹرنری یونیورسٹی کا دورہ

September 23, 2021

لاہور(خبر نگار) ڈچ (ہالینڈ) کمر شل کونسلر مسٹر پا ؤ ل ایڈرار نے ڈچ ایمبیسی اسلا م آباد سے اور ملٹی نیشنل کمپنی کے وفد نے گذشتہ روزیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو رکا دورہ کیا۔ اور وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر نسیم احمدسے ملا قا ت کی ۔فوڈ سیفٹی اینڈ سکیورٹی کے علا وہ ڈیری و لا ئیو سٹاک سیکٹرز میں دو طر فہ تعاون سے متعلقہ اُمور پر تبا دلہ خیال کیاگیا۔