بھارتی تحقیقاتی ایجنسی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے کولکتہ میں آرمی آرڈیننس کور کے کرنل کو گرفتار کر لیا۔
بھارتی اخبار کے مطابق گرفتار کرنل ہمانشو بالی پر 50 لاکھ روپے رشوت لینے کا الزام ہے۔
کرنل بالی اور دیگر افسران پر بھاری رشوت لے کر ٹینڈرز دینے کا الزام ہے۔