• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن و ایڈونچر سے بھرپور بیٹ مین اگلے برس ریلیز ہوگی


ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم "بیٹ مین" آئندہ برس سنیما کی زینت بنے گا۔ 

نامور اداکار رابرٹ پیٹنسن بیٹ مین کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم دی بیٹ مین اگلے سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین