اسپینش لیگ میں سیویا اور اسپانیول کی کامیابی

September 24, 2021

میڈرڈ (جنگ نیوز) اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں سیویا نے ویلنشیا کو 3-1 ہرادیا۔سیویا کی جانب سے گومیز اور رافامیر نے گول کیے، تیسرا گول ویلنشیا کے کھلاڑی کی غلطی سےاپنے ہی گول میں ہوا۔ ناکام ٹیم کی جانب سے واحد گول فری ہٹ کے ری باؤنڈ پر ہیوگو دیورو نے کیا۔ دوسری جانب اسپانیول نے الاویز کو ایک صفر سے شکست دے دی۔