• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی 6 سالہ بچی نے روبک کیوب میں عالمی ریکارڈ بنا لیا

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

چین کی 6 سالہ بچی لیان نے روبک کیوب میں عالمی ریکارڈ بنا لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بچی نے صرف 4 اعشاریہ 5 سیکنڈ میں روبک کیوب حل کر کے دینا کو حیران کر دیا۔

اس بچی نے ’ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن‘ کے مقابلوں میں 3 دن میں خواتین کا عالمی ریکارڈ 2 بار توڑا۔

پہلے لیان نے 4.52 سیکنڈ پھر 4.27 سیکنڈ کی اوسط سے روبک کیوب حل کیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید