بلاول بھٹو زرداری کا بیان پی ٹی آئی کےلیے پیشکش ہے: سید نیر حسین بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے لمبی اننگز عوام کے ساتھ کھیلیں گے، بلاول بھٹو زرداری کا بیان پی ٹی آئی کے لیے پیشکش ہے۔