کراچی کردیا بارش نے جل تھل
یہ گویا، ایک دریا ہوگیا ہے
کریں کِس سے گلہ، کِس سے شکایت
کہ پانی سر سے اُونچا ہوگیا ہے
پاکپتن سے بھارتی ایجنسی راء سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد واجد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق کیس میں قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔
ایف آئی پی برانز پیڈل ایونٹ پہلی بار پاکستان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
جناح ٹرمینل کراچی آمد پر استقبال کے لیے آنے والوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، ہار پہنائے اور کندھے پر اٹھا لیا۔
بھارت کی جانب سے شروع کی گئی کھیل کے میدانوں میں نفرت اور سیاست اب بھی برقرار ہے۔
فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔
جنوبی کوریا کے مطابق یوکرین نے قیدیوں کی منتقلی کو خفیہ رکھنے کی درخواست کی تھی۔
وزارتِ اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات کی تعمیل میں احتیاطاً کنٹینرز رکھے گئے ہیں۔
یہ اعلان پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی ڈپٹی چیئرپرسن ثناء زہرا جعفری نے گزشتہ رواز کینیڈا میں منعقدہ موزیک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (MISAFF) میں فلم کے پریمیئر کے موقع پر کیا۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔
امریکی صدر ایک طرف ایران جنگ جَلد سے جَلد ختم کرنے اور جیتنے کی خواہش رکھتے ہیں، دوسری جانب ان کے فیصلوں سے محسوس ہو رہا وہ جنگ طویل مدت تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ بھارتی امپائر کے خلاف ایسی شکایت سامنے آئی ہو۔
نیتزان الون نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اس مؤقف کو بھی غلط قرار دیا ہے کہ معاہدے سے قبل اسرائیل کو ’مکمل فتح‘ حاصل کرنا ضروری ہے۔
جسٹس عثمان غنی راشد چیمہ نے 6 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔
ملاقات میں امریکی کابینہ ارکان نے ایران جنگ کے اگلے مرحلے اور سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان یمن میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر غور کیا، اجلاس کی سربراہی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کی۔
جنوبی کوریا کی فوج کا دعویٰ ہے کہ میزائل نے 700 کلو میٹر سے زیادہ فاصلہ طے کیا، جاپان نے بھی ہنگامی انتباہ جاری کر دیا۔