ڈیفنس فیز 8 میں ٹریفک حادثے میں ایک بچہ جاں بحق

September 27, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس فیز 8 میں فہد سگنل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، جسکی لاش جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں متوفی بچے کی شناخت 6سالہ محمد حسنین ولد عبدالقدیر کے نام سے ہوئی ہے۔